🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مَعَاشِ: زندگی۔ (2) هَيْعَةً: دشمن کی آمد پر خطرہ کی آواز۔ (3) فَزْعَةً: دشمن...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مَعَاشِ:
زندگی۔
(2)
هَيْعَةً:
دشمن کی آمد پر خطرہ کی آواز۔
(3)
فَزْعَةً:
دشمن کےحملہ کےخطرہ کےسبب گھبراہٹ طاری ہونا۔
(4)
يَبْتَغِي الْقَتْلَ وَالْمَوْتَ مَظَانَّهُ:
وہ شہادت کی تلاش میں اس جگہ پہنچتا ہے،
جو قتل اور موت کی جگہ ہے،
یعنی جہاں موت آسکتی ہے اور شہادت کی آرزو پوری ہو سکتی ہے۔
(5)
شَعَفَةٍ ج الشَّعَفِ:
پہاڑکی چوٹی۔
(6)
الْيَقِينُ:
موت۔
(7)
طَارَ عَليه:
اس پر تیزی سے اس کا رخ کرتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4889