🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اللہ تعالیٰ ہنستا ہے، لیکن اس کی ہنسی اسی کے شان کے لائق ہوتی ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ ہنستا ہے،
لیکن اس کی ہنسی اسی کے شان کے لائق ہوتی ہے،
اس کی حقیقت کو نہیں جانا جا سکتا اور نہ ہی اس کی کیفیت بیان کرنے کی ضرورت ہے،
اس لیے تشبیہ و تمثیل کی طرح تاویل کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4894