شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، اگر خلوص نیت سے جہاد کے لیے کوئی چیز...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
اگر خلوص نیت سے جہاد کے لیے کوئی چیز دی جائے تو اس میں سات سو گنا تک اضافہ ہوتا ہے،
ایک چیز کے عوض اسے سات سو اشیاء ملیں گی۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
اگر خلوص نیت سے جہاد کے لیے کوئی چیز دی جائے تو اس میں سات سو گنا تک اضافہ ہوتا ہے،
ایک چیز کے عوض اسے سات سو اشیاء ملیں گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4897