شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ابدع بي: میری سواری ہلاک ہوگئی۔ فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، کسی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ابدع بي:
میری سواری ہلاک ہوگئی۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
کسی اچھے کام کی تلقین کرنا،
علم دین سکھانا،
عبادات کا طریقہ بتانا،
اتنے ہی اجرو ثواب کا باعث بنتا ہے،
جتنا اجرو ثواب اس کار خیر کو سرانجام دینے والے کو ملے گا،
اس لیے اچھے اور نیک کام کی راہنمائی کر کے اجرو ثواب کے حصول کی کوشش کرنا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4899