شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جو انسان جہاد میں بالفعل حصہ لیتا ہے، اس کو دو ثواب ملتے ہیں، اجر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جو انسان جہاد میں بالفعل حصہ لیتا ہے،
اس کو دو ثواب ملتے ہیں،
اجر اصل اور اجر فضل (اضافہ وزیادتی)
تو اس کی نیابت بالخیر کرنے والے کو اصل اجر کا نصف کے برابر ملتا ہے اور اضافہ یا تضعیف تو صرف بالفعل حصہ لینے والے کے لیے ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4907