شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: طلبه: مطلوبہ ضرورت ۔ قرن: ترکش فوائد ومسائل: ابو سفیان ایک بہت بڑا تجارتی قافلہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
طلبه:
مطلوبہ ضرورت۔
قرن:
ترکش فوائد ومسائل:
ابو سفیان ایک بہت بڑا تجارتی قافلہ لے کر شام سے واپس آ رہا تھا،
جس کے ساتھ صرف تیس چالیس آدمی تھے،
آپ نے اس کے حالات سے آگاہی کے لیے جاسوس روانہ کیا،
پھر اس کی رپورٹ پر مطلوبہ چیز سے آگاہ کیے بغیر نکلنے کا حکم دیا تاکہ خبر عام نہ ہو جائے اور فوری تعاقب کی بنا پر لوگوں کو جمع کرنے کے لیے کچھ توقف نہیں کیا اور قافلہ کا تعاقب مطلوب تھا،
اس لیے،
اس کے لیے کوئی خاص اہتمام اور تیاری نہیں کی اور حضرت عمیر نے جنتی ہونے کی پیش گوئی سن کر چند کھجوریں کھانے کے لیے وقت صرف کرنا بھی گوارا نہیں کیا اور انہیں پھینک کر وہاں جانے کے لیے دشمن سے جا ٹکرائے،
لیکن اس سے یہ استدلال کرنا درست نہیں ہے کہ آپ کو یہ پتہ تھا کون جنتی ہے اور کون دوزخی ہے،
کیونکہ اس کا مدار وحی پر تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4915