شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر کوئی بہادر اور جری انسان، دشمن کو نقصان پہنچانے کے لیے اکیلا ہی اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر کوئی بہادر اور جری انسان،
دشمن کو نقصان پہنچانے کے لیے اکیلا ہی اس کے اندر گھس جائے اور شہید ہو جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے،
لیکن اگر اکیلا ان کا کچھ بگاڑ نہ سکتا ہو،
بلکہ پکڑے جانے کا اندیشہ ہو جس سے مسلمانوں کو نقصان پہنچ سکتا ہو،
تو پھر ایسا کرنا درست نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4916