شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: لوگ لڑائی میں مختلف اغراض و مقاصد یا مفادات کے لیے حصہ لیتے ہیں، لیکن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
لوگ لڑائی میں مختلف اغراض و مقاصد یا مفادات کے لیے حصہ لیتے ہیں،
لیکن یہ پوشیدہ ہوتے ہیں،
اس لیے آپ نے سب لڑنے والوں کے سامنے ایک آئینہ پیش فرما دیا،
جس میں انسان اپنی اصلی شکل خودبخود دیکھ سکتا ہے،
یا اس کسوٹی پر وہ خود اپنے آپ کو پرکھ سکتا ہے اور دوسرے بھی قرائن اور آثار سے کچھ نہ کچھ رائے قائم کر سکتے ہیں،
اصول اور ضابطہ یہ ہے کہ جو انسان صرف اور صرف اللہ کے دین کی سربلندی اور رفعت کے لیے جہاد میں حصہ لیتا ہے،
کوئی اور غرض یا مفاد وابستہ نہیں ہے،
تو وہ واقعی اللہ کی راہ میں لڑتا ہے،
لیکن اگر وہ غنیمت کے لیے،
اظہار شجاعت کے لیے،
ریاء و سمع کے لیے،
خاندانی غیرت یا اشتعال میں آ کر لڑتا ہے،
تو یہ فی سبیل اللہ نہیں ہے،
دنیوی اغراض اور مفادات ہیں جو حاصل ہو سکتے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4919