🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: تخفق: اخفاق کا معنی ہے، انسان جہاد میں حصہ لے، لیکن غنیمت حاصل نہ کرسکے،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
تخفق:
اخفاق کا معنی ہے،
انسان جہاد میں حصہ لے،
لیکن غنیمت حاصل نہ کرسکے،
یعنی اس کے حصول میں ناکام رہے،
اصاب:
وہ دستہ شہادت حاصل کرتا ہے،
یا زخمی ہوتا ہے گویا محفوظ وسلامت نہیں رہا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4926