شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حسن نیت اور دل کی گہرائی سے کسی عمل کی تمنا اور آرزو کرنا، اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حسن نیت اور دل کی گہرائی سے کسی عمل کی تمنا اور آرزو کرنا،
اس قدر پاکیزہ عمل ہے،
کہ انسان کو اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے عمل کے بغیر ہی اس کا صلہ اور اجر عنایت فرما دیتا ہے،
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص نیت کی توفیق بخشے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4930