شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، اگر کوئی انسان نیک کام کرنے کی نیت اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
اگر کوئی انسان نیک کام کرنے کی نیت اور ارادہ کر لیتا ہے،
لیکن پھر کسی عذر کی بنا پر وہ کام نہیں کر سکتا،
تو وہ اس کے اصل اجر سے محروم نہیں رہتا،
اگرچہ تضعیف (اضافہ)
والا ثواب اس کو نہیں ملتا ہے،
جو بالفعل یا عملا وہ کام کرتا ہے،
لیکن نیت کا پتہ اس حزن و ملال یا اس رنج و الم سے ہو سکتا ہے،
جو انسان کو کسی عبادت کے چھوٹ جانے پر لاحق ہوتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4933