🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابو عمرہ حضرت سیرین کی کنیت ہے اور یحییٰ، حفصہ بنت سیرین کا بھائی تھا،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابو عمرہ حضرت سیرین کی کنیت ہے اور یحییٰ،
حفصہ بنت سیرین کا بھائی تھا،
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
یہ اسلام کا فیض اور برکت ہے،
کہ بعض قسم کی اموات ایک مسلمان کے لیے شہید کا اسم گرامی حاصل کرنے کا سبب بنتی ہیں اور وہ شہادت کے نام کے شرف سے مشرف ہوتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4944