الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
258۔ اردو حاشیہ : ➊ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کے شارح اور مفسر ہیں۔ آپ صلی اللہ...
258۔ اردو حاشیہ:
➊ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کے شارح اور مفسر ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مذکورہ فرمان میں «فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ» کا صحیح شرعی معنی واضح فرمایا ہے اور قرآن کو حدیث سے علیحدہ کر کے نہیں سمجھا جا سکتا۔
➋ کفار، مبتدعین اور ملحدین کی مخالفت محض مطلوب نہیں تھی بلکہ قرآن و سنت کی حدود میں رہتے ہوئے ان کی مخالفت کرنی چاہیے۔
➌ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناراضی ذاتی رنجش کی بنا پر نہ ہوتی تھی اور علمائے حق کو بھی اس طرح ہونا چاہیے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 258