شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپ کی پیش گوئی کے مطابق مسلمانوں کو جلد ہی فتوحات حاصل ہونے والی تھیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ کی پیش گوئی کے مطابق مسلمانوں کو جلد ہی فتوحات حاصل ہونے والی تھیں اور رومی لوگ بہت بڑے تیر انداز تھے،
اس لیے مسلمانوں کے لیے ضروری تھا،
وہ تیر اندازی میں مہارت پیدا کرتے،
تاکہ رومیوں سے جنگوں میں،
اس سے صحیح فائدہ اٹھا سکتے اور اصل اعتماد اور بھروسہ مسلمان کا اللہ تعالیٰ پر ہو گا،
وہی مسلمانوں کو دشمن کے شر سے محفوظ فرماتا ہے اور تیر اندازی کو لهو (کھیل،
تماشہ)
سے تعبیر کیا گیا ہے تاکہ اس کی طرف میلان میں آسانی پیدا ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4948