شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) ظاهرين علي الحق: وہ حق پرقائم رہیں گے، یاحق کی بنا پر دوسروں پر...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
ظاهرين علي الحق:
وہ حق پرقائم رہیں گے،
یاحق کی بنا پر دوسروں پر غالب رہیں گے،
بعض دفعہ قوت وطاقت اور بعض دفعہ دلیل وبراہین سے۔
(2)
خذلهم:
ان کی مددوحمایت نہیں کرےگا،
ان کی مخالفت کرے گا۔
(3)
حتي ياتي امرالله:
یہاں تک کہ اللہ کہ حکم سے ہوا چلے گی جو ہرمومن کی روح قبض کرلے گی اور بدترین لوگ ہی زندہ بچیں گے اور یہ قیامت کے وقوع کے قریب چلے گی،
اس لیے بعض روایتوں میں حتي تقوم الساعة،
یہاں تک کہ قیامت قائم ہوجائے گی۔
فوائد ومسائل:
ظاهرين علی الحق گروہ سے مراد،
اہل علم اور محدثین اور مجاہدین کا گروہ ہے،
اہل حدیث دین کا علمی دفاع کرتے رہتے ہیں اور مجاہدین عملی طور پر قوت و طاقت اور جہاد کے ذریعہ دفاع کرتے ہیں،
اس لیے جو اہل علم اور مجاہدین اللہ کے دین کے لیے سینہ سپر ہیں،
وہ علمی اور عملی جہاد کرتے رہتے ہیں اور کرتے رہیں گے،
وہی اس کا مصداق ہوں گے۔
اس نے امام احمد،
یزید بن ہارون اور امام بخاری کے نزدیک اس سے مراد،
اہل الحدیث اور اصحاب الحدیث ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4950