شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: يفقهه في الدين: اسے دین کی سوجھ بوجھ اور گہرائی عنایت فرمائے گا وہ دین...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
يفقهه في الدين:
اسے دین کی سوجھ بوجھ اور گہرائی عنایت فرمائے گا وہ دین کی حقیقت اور روح کو سمجھ جائے گا،
اس کے اندر دین سمجھنے کا ملکہ راسخہ پیدا ہو جائے۔
(2)
علي من ناواهم:
جو ان سےدشمنی کرے گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4956