🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: اهل الغرب: سے کیا مراد ہے، اس میں اختلاف ہے، ابن المدینی کے نزدیک اس...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
اهل الغرب:
سے کیا مراد ہے،
اس میں اختلاف ہے،
ابن المدینی کے نزدیک اس سے مراد اہل عرب ہیں،
جو غرب (بڑا ڈول استعمال کرتے تھے)
بعض کے نزدیک اہل غرب سے مراد اہل شام ہیں،
جیسا کہ انہیں روایات میں آیا ہے،
بعض کے نزدیک اس سے مراد اهل القوة والجد ہیں جو جہاد میں قوت وطاقت کا مظاہرہ کریں گے۔
”ظاهرين علي الحق“ کا ایک معنی یہ بھی ہے،
وہ کھلے عام حق کا پرچار کریں گے وہ پوشیدہ اور مخفی نہیں ہوں گے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4958