🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: طرق الدواب: جانوروں کے راستے، اس کا معنی یہ بھی ہوسکتا ہے، کہ رات کو...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
طرق الدواب:
جانوروں کے راستے،
اس کا معنی یہ بھی ہوسکتا ہے،
کہ رات کو درندے اور زہریلے کیڑے راستہ خالی دیکھ گری پڑی کوئی چیز اٹھانے کے لیے ان پر چلتے ہیں اور یہ بھی مراد لیا جا سکتا ہے،
کہ کسی اور قافلہ والوں کو وہاں سے گزرنے کی ضرورت پیش آسکتی ہے،
اس لیے راستہ پر قیام نہیں کرنا چاہیے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4960