شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) نهمته: اپنی ضرورت وحاجت۔ (2) من وجهه: سفر پر جانے سے۔ فوائد ومسائل: انسان...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
نهمته:
اپنی ضرورت وحاجت۔
(2)
من وجهه:
سفر پر جانے سے۔
فوائد ومسائل:
انسان جب سفر پر ہوتا ہے،
تو اسے سفری صعوبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اپنے معمولات سے کٹ جاتا ہے اور آج کل تو حادثات اور دہشت گردی اور ڈاکہ کا خطرہ بھی رہتا ہے،
نیز نیند،
کھانے پینے کے تمام معمولات متاثر ہوتے ہیں،
ہر کام گھر والی سہولت اور آسائش کے ساتھ سرانجام نہیں پاتے،
نیز اہل و عیال اور دوست احباب کی جدائی بھی رنج کا باعث بنتی ہے،
اس لیے بلا مقصد اور بلا ضرورت گھر سے باہر نہیں رہنا چاہیے،
اگرچہ سفر وسیلہ ظفر ہے اور سفر کی مشقتوں سے انسان جفاکشی کا عادی بنتا ہے اور کڑوی دوائی کی طرح وہ صحت کا سبب بن جاتا ہے،
جیسا کہ امام ابن بطال نے ایک مرفوع حدیث بیان کی،
”سافروا تصحوا“ ”سفر کرو،
صحت یاب ہو جاؤ“،
اگرچہ اس کی سند میں کلام ہے،
لیکن ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے،
اگر اس سے تجاوز کر جائے تو وہ فائدہ کی بجائے نقصان پہنچاتی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4961