شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) تستحد: وہ حدید (استرا) استعمال کرلے، مقصد یہ ہے کہ زیرناف بال صاف کرلے،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
تستحد:
وہ حدید (استرا)
استعمال کرلے،
مقصد یہ ہے کہ زیرناف بال صاف کرلے،
اس سےمعلوم ہواکہ عورت استرا(سیفٹی)
استعمال کرسکتی ہے۔
(2)
مغيبة:
جس کا خاوند غائب ہو۔
(3)
الشعثة:
پراگندہ بال۔
مفردات الحدیث:
(1)
تستحد:
وہ حدید (استرا)
استعمال کرلے،
مقصد یہ ہے کہ زیرناف بال صاف کرلے،
اس سےمعلوم ہواکہ عورت استرا(سیفٹی)
استعمال کرسکتی ہے۔
(2)
مغيبة:
جس کا خاوند غائب ہو۔
(3)
الشعثة:
پراگندہ بال۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4965