شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) يتخونهم: ان کوخائن سمجھ کراس کی ٹوہ لگائے۔ (2) عثرات: عثرة کی جمع ہے،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
يتخونهم:
ان کوخائن سمجھ کراس کی ٹوہ لگائے۔
(2)
عثرات:
عثرة کی جمع ہے،
لغزش،
غلطی،
مقصد یہ ہے کہ بدظنی کرتے ہوئے،
جاسوسی کے لیے اچانک رات کو نہ آئے۔
اصل مقصد یہ خواہ مخواہ گھر والوں کے بارے میں بدظنی اور بداعتمادی کاشکار نہیں ہونا چاہیے،
اس بدظنی اور بدگمانی سے بچانے کے لیے رات کو اچانک آنے سے منع کیا ہے۔
لیکن آج تو موبائل کی وجہ سے ہر وقت رابطہ رہتا ہے اس سے انسان کسی وقت بھی گھر آسکتا ہے گھر والے اس کے انتظار میں ہوں گے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4969