🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر شکاری کتا شکار کو پکڑ لیتا ہے اور وہ مر جاتا ہے، تو اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر شکاری کتا شکار کو پکڑ لیتا ہے اور وہ مر جاتا ہے،
تو اس کا پکڑنا ہی بالاتفاق ذبح کرنا ہے،
لیکن اگر وہ اسے زندہ پکڑ لیتا ہے،
یا اس میں اتنی دیر تک زندگی رہتی ہے کہ اس کو ذبح کیا جا سکتا ہے،
تو پھر اسے ذبح کرنا ہو گا،
اس طرح اگر شکار کرنے میں دوسرا کتا شریک ہو اور شکار کو ذبح کر لیا جائے،
تو وہ جائز ہو گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4977