شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) دَخِيل: شریک کار، جو انسان کے معاملات میں حصہ لے۔ (2) رَبِيط: ملازم، ہر...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
دَخِيل:
شریک کار،
جو انسان کے معاملات میں حصہ لے۔
(2)
رَبِيط:
ملازم،
ہر وقت ساتھ رہنے والا،
یا اپنے آپ کو دنیا سے کاٹ کر عبادت کے لیے وقف کرلیا ہو۔
(3)
نَهرَين:
جگہ کا نام ہے۔
فوائد ومسائل:
ان حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے،
اگر دوسرے کتے کے مالک نے بھی بسم اللہ پڑھ کر اپنا کتا چھوڑا ہو اور وہ بھی پہنچ جائے تو پھر وہ شکار کھانا جائز ہو گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4979