🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بدبودار چیز کھانا جب تک وہ نقصان کا باعث نہ ہو، محض طبی طور پر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بدبودار چیز کھانا جب تک وہ نقصان کا باعث نہ ہو،
محض طبی طور پر ناپسندیدہ ہونے کی بنا پر مکروہ تنزیہی ہے،
اگر نقصان کی حد تک پہنچ جائے تو پھر جائز نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4985