شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ہر کچلی والا درندہ، جو انسان پر حملہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ہر کچلی والا درندہ،
جو انسان پر حملہ آور ہوتا ہے،
حرام ہے،
جمہور ائمہ کا یہی موقف ہے اور امام مالک کے نزدیک اگر وہ چیرتا پھاڑتا ہے،
تو حرام ہے،
جیسے شیر،
چیتا،
بھگیاڑ،
اگر چیرتا پھاڑتا نہیں ہے،
تو وہ مکروہ ہے،
جیسے لومڑ،
کیونکہ ان درندوں کے کھانے سے یہ خطرہ ہے کہ انسان کے اندر حیوان کے اوصاف پیدا نہ ہو جائیں،
اس لیے ان کا گوشت کھانے سے منع فرما دیا،
ذوناب سے مراد،
وہ جانور ہے،
جو اپنی کچلیوں سے شکار کرتا ہے،
اگر وہ انسان یا کسی دوسرے جانور کا شکار نہیں کرتا اور ان پر کھانے کے لیے حملہ آور نہیں ہوتا تو وہ اس میں داخل نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4988