🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) ثابت اجسامنا: ہمارے جسم پہلی حالت پر لوٹ آئے، ہماری قوت بحال ہوگئی۔ (2)...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
ثابت اجسامنا:
ہمارے جسم پہلی حالت پر لوٹ آئے،
ہماری قوت بحال ہوگئی۔
(2)
حجاج:
آنکھ کا خول،
آنکھ کے اردگرد کی ہڈی۔
(3)
وجدنا فقده:
نہ ملنے پر اس کا فائدہ محسوس ہوا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4999