شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ اونٹ ذبح کرنے والے حضرت قیس بن سعد بن عبادہ تھے، حضرت ابو عبیدہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ اونٹ ذبح کرنے والے حضرت قیس بن سعد بن عبادہ تھے،
حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ نے اس بنا پر روک دیا کہ تم ادھار لے کر اونٹ ذبح کر رہے ہو،
تمہارا اپنا مال تو ہے نہیں،
معلوم نہیں،
تمہارا باپ تمہیں دے گا یا نہیں،
واپسی پر جب حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو اس کا پتہ چلا،
تو انہوں نے اپنے بیٹے کو کھجوروں کا ایک باغ ھبہ کر دیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5000