شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ عورتوں سے متعہ اور گھریلو گدھوں کی حلت کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ عورتوں سے متعہ اور گھریلو گدھوں کی حلت کے قائل تھے،
اس لیے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان کی تردید کرتے ہوئے،
ان دونوں کا تذکرہ کیا،
جمہور صحابہ تابعین اور فقہاء کے نزدیک گھریلو یا پالتو گدھے حرام ہیں،
امام مالک سے تین قول منقول ہیں،
(1)
اباحت (2)
مکروہ تنزیہی (3)
حرمت،
صحیح احادیث کی رو سے حرمت کا قول صحیح ہے اور بقول علامہ ابن عبدالبر مالکی،
آج مسلمانوں میں اس کی حرمت کے بارے میں کوئی اختلاف نہیں ہے،
(المغنی ج 13،
ص 318)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5005