🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپﷺ نے پہلے ہانڈیوں کو شدت اختیار کرتے ہوئے توڑنے کا حکم دیا، جب ایک...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے ہانڈیوں کو شدت اختیار کرتے ہوئے توڑنے کا حکم دیا،
جب ایک آدمی نے عرض کیا،
ہم ان کو دھو نہ لیں،
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،
چلو ایسا کر لو،
جس سے معلوم ہوا،
جس برتن کو نجاست لگ جائے،
اس کو دھو کر استعمال کرنا درست ہے،
چونکہ یہاں عدد کی قید نہیں لگائی گئی،
اس سے معلوم ہوتا ہے،
اگر ضرورت محسوس نہ ہو تو ایک دفعہ دھونا کافی ہے،
ہاں کتے کا جوٹھا برتن،
سات دفعہ دھونا ہو گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5018