شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی حضرت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی حضرت ابوطلحہ تھے،
بعض روایات سے ثابت ہوا،
حضرت بلال اور عبدالرحمٰن بن عوف نے بھی اعلان کیا تھا۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی حضرت ابوطلحہ تھے،
بعض روایات سے ثابت ہوا،
حضرت بلال اور عبدالرحمٰن بن عوف نے بھی اعلان کیا تھا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5021