🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت شعبی رحمہ اللہ کا مقصد یہ تھا کہ حسن بصری، احادیث کے بیان کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت شعبی رحمہ اللہ کا مقصد یہ تھا کہ حسن بصری،
احادیث کے بیان کے شوق میں مرسل روایات بھی بیان کرتے ہیں،
جبکہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما آپ سے براہ راست روایات سننے کے باوجود بہت کم روایات بیان کرتے تھے،
کیونکہ وہ سمجھتے تھے،
کثرت سے روایات بیان کرنے میں غلطی کا امکان پیدا ہو جاتا ہے،
جبکہ اس سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5033