شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انسان جس علاقہ میں رہتا ہے، اس علاقہ کی خوراک کا عادی ہو جاتا ہے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان جس علاقہ میں رہتا ہے،
اس علاقہ کی خوراک کا عادی ہو جاتا ہے اور اس سے انسیت محسوس کرتا ہے،
اگر اسے دوسرے علاقہ کی خوراک پیش کی جائے،
جس سے اس کو کبھی پہلے واسطہ نہ پڑا ہو تو وہ اس سے کراہت محسوس کرتا ہے اور اس کی طبیعت اس کے کھانے پر آمادہ نہیں ہوتی،
اس لیے اگر کسی کو نئی چیز پیش کی جائے،
تو اس کو اس سے آگاہ کر دینا چاہیے اور جو کسی چیز سے نفرت محسوس کرتا ہو اس کو وہ چیز چپکے سے نہیں کھلانی چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5035