شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما یہ بات کہ ’’تم نے بہت برا کیا۔ ‘‘...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما یہ بات کہ ”تم نے بہت برا کیا۔
“ اس لیے کہی کہ ان کے قول سے بظاہر معلوم ہوتا تھا،
کہ آپ نے ضب کا حکم واضح نہیں کیا،
حالانکہ رسول بھیجا جاتا ہی احکام کی وضاحت کے لیے ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5040