شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مکڑی کی اباحت پر تمام مسلمانوں کا اجماع ہے، ابن العربی مالکی نے اندلس کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مکڑی کی اباحت پر تمام مسلمانوں کا اجماع ہے،
ابن العربی مالکی نے اندلس کی مکڑی (ٹڈی)
کو اس کے زہریلی ہونے کی بنا پر مستثنیٰ قرار دیا ہے،
امام شافعی،
امام ابوحنیفہ،
امام احمد اور جمہور فقہاء کا نظریہ ہے کہ مکڑی (ٹڈی)
خود مر جائے،
یا اسے کوئی کسی طریقہ سے مارے،
وہ حلال ہے،
لیکن امام مالک کا مشہور قول یہی ہے کہ اگر وہ خود مر جائے تو حلال نہیں ہے،
اگر اس کو مارا جائے مثلا اس کے بعض اعضاء کاٹ دئیے جائیں،
یا اسے پانی میں جوش دیا جائے یا آگ میں بھون لیا جائے تو پھر حلال ہے،
(شرح نووی)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5045