شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) يَخْذِفُ: دو انگلیوں میں رکھ کر کنکر پھینکنا، یہ بچوں کا ایک مشغلہ ہے۔...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
يَخْذِفُ:
دو انگلیوں میں رکھ کر کنکر پھینکنا،
یہ بچوں کا ایک مشغلہ ہے۔
(2)
لَا يُنْكَأُ بِهِ:
زخمی کرنا،
تکلیف پہنچانا،
یعنی اس کے ذریعہ دشمن جو دور ہوتا ہے،
اس کو نقصان نہیں پہنچایا جاسکتا،
ہاں قریبی آدمی کے لیے۔
(3)
يَكْسِرُ السِّنَّ:
دانت توڑتا ہے۔
(4)
يَفْقَأُ الْعَيْنَ:
اس کی آنکھ پھوڑتا ہے،
اس لیے اس سے کسی فائدے کی بجائے نقصان ہوتا ہے۔
فوائد ومسائل:
علامہ نووی کے بقول حضرت عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ تعالی عنہ کے عمل سے ثابت ہوتا ہے کہ اہل بدعت،
اہل فسق اور تارکین سنت سے قطع تعلق کر لینا جائز ہے اور تین دن سے زائد قطع تعلق کی حرمت ان لوگوں کے لیے ہے،
جو اپنے نفس یا کسی دنیاوی وجہ کی بنا پر قطع تعلق کریں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5050