🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) تِلكَ شَاةُ لَحم: یہ گوشت کے لیے بکری ہے، یعنی یہ قربانی نہیں ہے،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
تِلكَ شَاةُ لَحم:
یہ گوشت کے لیے بکری ہے،
یعنی یہ قربانی نہیں ہے،
لیکن اس کو کھا سکتے ہو۔
(2)
جذعة:
پانچ چھ ماہ کا جانور یا بکری اور بقول امام شافعی ایک سال کی بکری۔
جذعة:
بکری جو دوسرے سال میں داخل ہو،
گائے جو تیسرے میں داخل ہو،
اونٹ جو پانچویں سال میں داخل ہو،
بھیڑ بقول جمہور جو پورے سال کی ہو لیکن بقول بعض چھ ماہ آٹھ ماہ اور دس ماہ۔
(منة المنھم ج 3،
ص319)
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5069