شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) اللحم فيه مكروه: یعنی اس دن کسی سے گوشت مانگنا ناپسندیدہ ہے یا یہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
اللحم فيه مكروه:
یعنی اس دن کسی سے گوشت مانگنا ناپسندیدہ ہے یا یہ ایسا دن ہے،
جس میں گوشت بکثرت ہوتا ہے،
اس لیے کوئی اس کا خواہش مند نہیں ہوتا،
اس لیے میں نے سب سے پہلے قربانی کردی ہے،
تاکہ عام قربانیوں کا گوشت ہونے سے پہلے پہلے،
جبکہ اس کی طلب اور خواہش موجود ہے،
اپنے گھر والوں اور پڑوسیوں کو کھلادوں اور بعض نسخوں میں مقروم ہے،
وہ عام روایات يشتهي فيه اللحم (اس میں گوشت کی صبح صبح یعنی ابتدا میں طلب اور خواہش ہوتی ہے)
کے مطابق ہے،
کیونکہ قرم گوشت کی خواہش کو کہتے ہیں۔
(2)
عناق لبن:
دودھ پیتی بکری،
جو بقول زہری ایک سال کی ہو اور بقول ابن اثیرایک سال سے کم ہو،
لیکن خوب موٹی تازی ہونے کی وجہ سے گوشت کے لیے کی گئی،
دو بکریوں سے بہتر ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5070