شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: تَوَزَّعُوا يا تَجَزَّعُوا: دونوں ہم معنی لفظ ہیں، مقصد یہ ہےکہ انہوں نے ریوڑ کی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
تَوَزَّعُوا يا تَجَزَّعُوا:
دونوں ہم معنی لفظ ہیں،
مقصد یہ ہےکہ انہوں نے ریوڑ کی بکریاں آپس میں بانٹ کر ذبح کرلیں۔
فوائد ومسائل:
ائمہ اربعہ کے نزدیک بالاتفاق،
جَذَعه بکری کی قربانی حضرت ابوبردہ کے لیے خاص تھی اور کوئی انسان جَذَعه بکری قربانی کی صورت میں ذبح نہیں کر سکتا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5079