🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اکثر ائمہ کے نزدیک اس حدیث کا مقصد یہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اکثر ائمہ کے نزدیک اس حدیث کا مقصد یہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ عید کے بعد قربانی کرتے تھے،
اس لیے قربانی عید کی نماز کے بعد کی جائے گی،
اگر کوئی عید سے پہلے قربانی کر دے گا،
تو وہ قربانی نہیں ہو گی اور مالکیہ کے نزدیک اس کا معنی یہ ہے،
امام کی قربانی کے بعد قربانی کی جائے گی،
جس نے امام سے پہلے قربانی کر دی،
اس کی قربانی نہیں ہو گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5083