🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بعض روایات میں یہ تصریح موجود ہے کہ اس کی رخصت تمہارے ہی لیے ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بعض روایات میں یہ تصریح موجود ہے کہ اس کی رخصت تمہارے ہی لیے ہے،
کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ہی یہی جانور انہیں دیا تھا،
یہی رخصت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبردہ رضی اللہ تعالی عنہ اورعقبہ رضی اللہ تعالی عنہ کی طرح حضرت زید بن خالد رضی اللہ عنہ کو دی تھی۔
(شرح نووی،
تکملہ ج ص 560)
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5086