شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: غنیمت کی تقسیم میں دس بکریوں کو ایک اونٹ کے برابر قرار دیا گیا ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
غنیمت کی تقسیم میں دس بکریوں کو ایک اونٹ کے برابر قرار دیا گیا ہے،
اس سے سعید بن المسیب اور امام اسحاق نے قربانی میں اونٹ کے دس حصے قرار دیے ہیں،
اگرچہ ہدی میں،
وہ سات حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور ترمذی کی حدیث نمبر 1537،
ابن ماجہ کی حدیث نمبر 3169 جو حضرت ابن عباس سے مروی ہے،
اس میں اونٹ کو قربانی میں دس حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے،
لیکن جمہور کے نزدیک جن میں ائمہ اربعہ داخل ہیں،
اونٹ میں بھی سات ہی حصے ہوں گے،
(تکملہ،
ج 3،
ص 571)
۔
لیکن امام ابن قدامہ کے بقول امام مالک کے نزدیک اشتراک جائز نہیں ہے،
(المغنی،
ج 13،
ص 364)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5093