حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تحقیق الحدیث : اس روایت کی سند صحیح ہے۔ ● بقیۃ بن الولید نے سماع مسلسل کی تصریح کر...
تحقیق الحدیث:
اس روایت کی سند صحیح ہے۔
● بقیۃ بن الولید نے سماع مسلسل کی تصریح کر دی ہے، دیکھیے: [الشريعه الاجري ص 195] اور محمد بن حرب نے ان کی متابعت کر رکھی ہے۔ [سنن ابي داؤد: 4712]
● مسند أحمد [ج6 ص84 ح24545] میں اس کی دوسری سند بھی ہے۔
فقہ الحدیث:
➊ اس حدیث میں بھی مسئلہ تقدیر بیان ہوا ہے۔ نیز دیکھئے: ماہنامہ الحدیث: [36 ص9]
➋ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے فرمان ”بلاعمل“ سے معلوم ہوتا ہے کہ صحابہ کرام کے نزدیک بھی عمل ایمان میں سے ہے اور اقرار و تصدیق کے ساتھ عمل بھی ضروری ہے۔
➌ کون کہاں جائے گا؟ سب اللہ جانتا ہے۔ ہر چیز اس کے علم میں ہے اور اسے ہی تقدیر کہتے ہیں۔
➍ اگر مسئلہ معلوم نہ ہو تو اہل ذکر (علماء) سے پوچھنا چاہئے۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 111