🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: کسی مہمان کی آمد پر مرغ ذبح کرنا یا مہمانوں کی آمد پر بکرا ذبح...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
کسی مہمان کی آمد پر مرغ ذبح کرنا یا مہمانوں کی آمد پر بکرا ذبح کرنا اس میں داخل نہیں ہے،
کیونکہ مہمان کی عزت و تکریم کا خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے اور حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی بھی یہ سنت ہے کہ انہوں نے مہمانوں کی آمد پر فورا بھنا ہوا بچھڑا پیش کیا تھا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5125