الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
269۔ اردو حاشیہ : ➊ دین و شریعت اور طہارت کی حدود واضح کرنے کے لیے ہی یہ مخفی...
269۔ اردو حاشیہ:
➊ دین و شریعت اور طہارت کی حدود واضح کرنے کے لیے ہی یہ مخفی حقائق بیان ہوئے ہیں تاکہ امت کے لیے دنیا و آخرت میں آسانی رہے، ورنہ عام مسلمان میاں بیوی کے لیے اپنے مخفی امور کا ذکر کرنا درست نہیں ہے۔
➋ خون حیض نجس ہے۔
➌ جو حصہ جسم کا یا کپڑے کا آلودہ ہو اسی قدر دھونا واجب ہے، نہ کہ سارا جسم یا سارا کپڑا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 269