شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: فضيخ: کھجوروں کا کچا شیرہ جو پڑے پڑے جوش مارنا شروع کر دے، کبھی کبھی،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
فضيخ:
کھجوروں کا کچا شیرہ جو پڑے پڑے جوش مارنا شروع کر دے،
کبھی کبھی،
بسر کچی پکی کھجوروں اور رطب تازہ کھجوروں کو ملا کر بناتے ہیں اور کبھی بسر اور تمر کو ملاکر بناتے ہیں،
اوپر کی حدیث میں حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بسر اور تمر کے آمیزہ کو فضیح کہا ہے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں حضرت انس نے فضیخ کو ہی خمر کا نام دیا ہے اور صحابہ کرام نے خمر کی حرمت ایک آدمی سے سنی،
کہ اتنے میں ایک منادی بھی آ گیا،
تو صحابہ کرام نے فوراً اس حکم پر بلا کسی توقف کے عمل کیا،
حالانکہ،
شراب ان کی گھٹی میں رچی بسی تھی اور یہ سوال بھی نہیں کیا،
خمر حرام ہوا ہے اور فضیخ تو خمر نہیں،
بلکہ فوراً فضیخ کے مٹکے بہا دئیے،
جو اس بات کی صریح دلیل ہے کہ صحابہ کرام صرف ماء الذبيب (انگور کا شیرہ)
کو ہی شراب (خمر)
نہیں سمجھتے تھے،
بلکہ ہر نشہ آور چیز کو خمر سمجھتے تھے،
اس لیے انہوں نے اس کے بارے میں سوال کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5132