شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث کی رو سے جمہور فقہاء، امام شافعی، احمد، مالک وغیرہم کے نزدیک شراب...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث کی رو سے جمہور فقہاء،
امام شافعی،
احمد،
مالک وغیرہم کے نزدیک شراب سے سرکہ بنانا جائز نہیں ہے،
ہاں اگر خود بخود بن جائے تو بالاتفاق جائز ہے،
لیکن امام ابو حنیفہ اور اوزاعی کے نزدیک شراب سے سرکہ بنانا جائز ہے اور اس کے لیے اس حدیث سے استدلال کرتے ہیں،
جس کا معنی دو احتمال رکھتا ہے،
مثلا ”خير خلكم خل خمركم“ تمہارا بہترین سرکہ،
تمہارے شراب کا سرکہ ہے،
اس کا صحیح معنی تو یہ ہے،
جب وہ خود بخود سرکہ بن جائے،
تاکہ دونوں حدیثوں میں تضاد نہ ہو۔
(حالانکہ اس حدیث کو ابن جوزی اور صنعانی نے موضوع قرار دیا ہے)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5140