شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے، شراب سے سرکہ بنانا درست نہیں ہے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے،
شراب سے سرکہ بنانا درست نہیں ہے اور اس سے علاج معالجہ کرنا حرام ہے،
کیونکہ یہ دوا نہیں ہے،
بلکہ داء یعنی بیماری ہے اور اکثر فقہاء کا یہی موقف ہے،
امام ابو حنیفہ کی رائے یہی ہے کہ حرام چیزوں سے علاج جائز نہیں ہے اور بقول سعیدی صاحب متقدمین فقہائے احناف نے خمر کے ساتھ علاج کرنے کو جائز کہا ہے،
(شرح صحیح مسلم،
ج 6،
ص 235۔
)
ایک معنی یہ ہے کہ بہترین سرکہ وہ ہے جو شراب سے بنایا جائے دوسرا سرکہ صحیح نہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5141