شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: چونکہ دو چیزیں ملا کر نبیذ بنانے سے اس میں شدت اور نشہ جلد پیدا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
چونکہ دو چیزیں ملا کر نبیذ بنانے سے اس میں شدت اور نشہ جلد پیدا ہو جاتا ہے،
اس لیے آپ نے سد ذریعہ کے طور پر اس سے منع فرمایا،
بقول علامہ عینی،
ائمہ حجاز،
مالک،
شافعی اور احمد کے نزدیک یہ فعل حرام ہے اور بقول علامہ نووی یہ سد ذریعہ کے لیے ہے،
اس لیے نہی تنزیہی ہے،
جب تک سکر پیدا نہ ہو،
حرام نہیں ہے،
شافعی اور جمہور علماء کا قول یہی ہے،
بعض مالکیہ کے نزدیک حرام ہے اور امام ابو حنیفہ کے نزدیک اس میں کوئی حرج نہیں ہے،
علامہ تقی نے کراہت تنزیہ کے قول کو ترجیح دی ہے،
(تکملہ ج 3 ص 619)
۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5145