شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) رطب: تازہ کھجور۔ (2) بسر: کچی پکی۔ رطب دونوں کو ملا کر نبید بنانے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
رطب:
تازہ کھجور۔
(2)
بسر:
کچی پکی۔
رطب دونوں کو ملا کر نبید بنانے سے منع فرمایا۔
فوائد ومسائل:
نبیذ یہ ہے کہ پانی میں ان اشیاء کو بھگو دیا جاتا ہے،
کچھ وقت گزرنے کے بعد ان کی مٹھاس پانی کے اندر پیدا ہو جاتی ہے اور یہ نشہ آور ہونے سے پہلے پہلے پیا جا سکتا ہے،
الگ الگ بھگونے سے جلد نشہ نہیں پیدا ہوتا،
اگر دو چیزوں کو ملا دیا جائے تو جلد نشہ پیدا ہو جاتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5147