شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مزفت: جسےتار کول ملا گیا ہو، اس لیے اس کو مقير بھی کہتے ہیں،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مزفت:
جسےتار کول ملا گیا ہو،
اس لیے اس کو مقير بھی کہتے ہیں،
زفت اور قار ایک ہی چیز ہے،
لاکھ،
تارکول،
لک۔
(2)
حنتم:
جمع حناتم:
سبز مٹکے۔
(3)
نقير:
اندر سے کھودا گیا تنا،
چٹھو۔
مفردات الحدیث:
(1)
مزفت:
جسےتار کول ملا گیا ہو،
اس لیے اس کو مقير بھی کہتے ہیں،
زفت اور قار ایک ہی چیز ہے،
لاکھ،
تارکول،
لک۔
(2)
حنتم:
جمع حناتم:
سبز مٹکے۔
(3)
نقير:
اندر سے کھودا گیا تنا،
چٹھو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5169